13,99 €
inkl. MwSt.

Versandfertig in über 4 Wochen
payback
7 °P sammeln
  • Broschiertes Buch

ایک ایسی دنیا میں، جو بار بار یہ باور کراتی ہے کہ ھم سب کتنے مختلف ہیں؛ کبھی کبھار ان چیزوں پر نظرثانی کرنا اچھا ہوتا ہے جو ہمیں ایک جیسا بناتی ہیں ـوہ چیزیں جو برابری کی بنیاد پر ھمیں بڑھنے اور سیکھنے کا موقع دیتی ہیں۔اس کتاب کا مقصد ننھے ذہنون کو یہ سمجھنا ہے کہ جب وہ کسی ایسے بچے سے اسکول میں مليں، یا کسی دکان یا کھیل کے میدان میں؛ جو کہ ان سے مختلف ہو تو اس کے ساتھ کیسے برتاؤ کرنا چاہیےـنہ صرف یہ، بلکہ بچوں کو یہ باور کرانا کہ اصل میں ایسے اسپیشل لوگ ھم سے کس قدر ملتے جلتے ہیں-اور ساتھ میں یہ سکھانا کہ ہم سب مل جل کر کیسے ایک دوسرے کی طاقت بن سکتے ہیں اور ایک رحمدل اور انسانیت سے بھرپور معاشرے کو پروان چڑھا سکتے ہیں ـ…mehr

Produktbeschreibung
ایک ایسی دنیا میں، جو بار بار یہ باور کراتی ہے کہ ھم سب کتنے مختلف ہیں؛ کبھی کبھار ان چیزوں پر نظرثانی کرنا اچھا ہوتا ہے جو ہمیں ایک جیسا بناتی ہیں ـوہ چیزیں جو برابری کی بنیاد پر ھمیں بڑھنے اور سیکھنے کا موقع دیتی ہیں۔اس کتاب کا مقصد ننھے ذہنون کو یہ سمجھنا ہے کہ جب وہ کسی ایسے بچے سے اسکول میں مليں، یا کسی دکان یا کھیل کے میدان میں؛ جو کہ ان سے مختلف ہو تو اس کے ساتھ کیسے برتاؤ کرنا چاہیےـنہ صرف یہ، بلکہ بچوں کو یہ باور کرانا کہ اصل میں ایسے اسپیشل لوگ ھم سے کس قدر ملتے جلتے ہیں-اور ساتھ میں یہ سکھانا کہ ہم سب مل جل کر کیسے ایک دوسرے کی طاقت بن سکتے ہیں اور ایک رحمدل اور انسانیت سے بھرپور معاشرے کو پروان چڑھا سکتے ہیں ـ
Hinweis: Dieser Artikel kann nur an eine deutsche Lieferadresse ausgeliefert werden.
Autorenporträt
A trained medical forensic doctor, inclusion champion, and writer Dr Aloysia serves as an advisor to UK-based 'WeCanAccess', a social Ed-tech enterprise with a global vision and a mission to give disadvantaged minorities physical, social and economic access. She is also a speaker, event host, tutor, mentor, entrepreneur and inclusion advocate who lives in Dubai.