کتاب کا خلاصہخداوند یسوع مسیح کو علم تھا کہ مسائل اور اختلافات تو اُس کے بچوں کے درمیان پیدا ہوں گے اِس لئے اُنہوں نے کلامِ مقدس میں اُن کا حل بھی پیش کیا ہے ۔اِس سلسلہ میں خداوند نے متی 17-18:15 آیات میں خاص طور پر تعلیم دی ہے۔یہ حوالہ بیان کرتا ہے کہ ہم کس طرح ایمانداروں کے مسائل کے درمیان سر اُٹھانے والے مسائل کو حل کریں۔ اِس سے گرے ہُوؤں کی بحالی کی محفوظ راہ نکلتی ہے ۔اِس تعلیم سے ایمانداروں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ اپنے بھائیوں اور بہنوں کے معاملہ کو سنجیدگی سے لیں اور کمزوری کی حالت میں اُن کی مدد کریں۔ زیرِ نظر کتاب اِس موضوع پر خداوند یسوع کی تعلیم کا جائزہ لیتے ہوئے یہ بتاتی ہے کہ ہم کس طرح درپیش صورتحال میں اِس کا اطلاق کریں۔
Bitte wählen Sie Ihr Anliegen aus.
Rechnungen
Retourenschein anfordern
Bestellstatus
Storno