35,99 €
inkl. MwSt.
Versandkostenfrei*
Versandfertig in über 4 Wochen
payback
18 °P sammeln
  • Broschiertes Buch

رحمت و شفقت كی چند جھلكیاں كتاب "رحمت و شفقت كی چند جھلكیاں "كے مؤلف شیخ احمد بن عبد الرحمن الصویان ہیں ، اس كتاب میں دین كی نشرواشاعت اور تبلیغ میں نرم روی اختیار كرنے كو اجاگر كیا گیا ہے ، اور دین كی رحمت و شفقت تمام لوگوں كو شامل ہے ، اور اسی طرح معاشرتی نرمی بھی دین اسلام كا ایك اہم عنصر ہے ، نیز اس كتاب میں محبت ، اور رعایا كے ساتھ شفقت برتنے كی ترغیب دی گئی ہے ، اور عفو ودر گذر كرنے كی دعوت دی گئی ہے ، اور نبی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم پر دہشت گر دی اور قتل و غارت گری كی تہمت لگانے والوں پر انتہائی سلیقہ مندی اور علمی انداز میں تردید كی گئی ہے ، اور تمام واقعات كی روشنی میں آپ كو سارے جہان…mehr

Produktbeschreibung
رحمت و شفقت كی چند جھلكیاں كتاب "رحمت و شفقت كی چند جھلكیاں "كے مؤلف شیخ احمد بن عبد الرحمن الصویان ہیں ، اس كتاب میں دین كی نشرواشاعت اور تبلیغ میں نرم روی اختیار كرنے كو اجاگر كیا گیا ہے ، اور دین كی رحمت و شفقت تمام لوگوں كو شامل ہے ، اور اسی طرح معاشرتی نرمی بھی دین اسلام كا ایك اہم عنصر ہے ، نیز اس كتاب میں محبت ، اور رعایا كے ساتھ شفقت برتنے كی ترغیب دی گئی ہے ، اور عفو ودر گذر كرنے كی دعوت دی گئی ہے ، اور نبی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم پر دہشت گر دی اور قتل و غارت گری كی تہمت لگانے والوں پر انتہائی سلیقہ مندی اور علمی انداز میں تردید كی گئی ہے ، اور تمام واقعات كی روشنی میں آپ كو سارے جہان كے لئے رحمت بن كر آنے كی وضاحت كی گئی ہے ۔ A few glimpses of mercy and compassion The author of the book "Glimpses of Mercy and Compassion" is Sheikh Ahmad bin Abdul Rahman Al-Suwayan, in this book it is highlighted to adopt a gentle attitude in the propagation and propagation of the religion, and the mercy and compassion of the religion includes all people. And in the same way, social gentleness is also an important element of the religion of Islam, as well as in this book, love and compassion towards the subjects are encouraged, and forgiveness and forgiveness are invited, and the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) But those who accused of terrorism and killings have been refuted in a very polite and scholarly manner, and in the light of all the events, it has been explained that you came as a mercy to the whole world.
Hinweis: Dieser Artikel kann nur an eine deutsche Lieferadresse ausgeliefert werden.