اس کتاب کو مکمل اردو میں تحریر کیا گیا ہے تا کہ آسانی سے آپ سب اس کو سمجھ کر اس پر عمل کر سکیں۔
موٹاپے سے نجات کے چکّر میں لوگ ہزاروں خرچ کر دیتے ہیں بلکہ کچھ لوگ غلط مشوروں پر عمل کر کے نقصان دہ دوائیوں سے اپنی صحت کو نقصان بھی پہنچاتے ہیں۔ اس کتاب میں وہ طریقے بتائے گئے ہیں جن سے آپ کسی گولی یا کیپسول کے بغیر، کسی بھی گھریلو ٹوٹکے کے بغیر ایک مستند طریقے سے موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
Dieser Download kann aus rechtlichen Gründen nur mit Rechnungsadresse in A, B, CY, CZ, D, DK, EW, E, FIN, F, GR, H, IRL, I, LT, L, LR, M, NL, PL, P, R, S, SLO, SK ausgeliefert werden.